MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی جانب سے محمود خان کو خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کی ہدایات جاری

0 205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو اسمبلی توڑنے کی ہدایات مل گئی ہیں، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے منگل کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیراعلیٰ منگل کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھیجیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.