MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

طلباکو پاس کرنے کی حکومتی پالیسی کا الٹا اثرنوجوانوں کامستقبل خطرے میں پڑ گیا

0 579

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) طلباکو پاس کرنے کی حکومتی پالیسی سے نوجوانوں کامستقبل خطرے میں پڑ گیا ، رعایتی پاس طلبا یونیورسٹیز اور کالجوں میں داخلے سے محروم ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رعایتی نمبروں سے پاس شدہ طلبا کو ای گریڈز ملیں گے اور اس حوالے سے تعلیمی بورڈز 33 فیصد نمبرز پر طلبا کو ای گریڈ دیں گے۔ ای گریڈ ملنے پر طلبا کو فرسٹ ایئر اور بی ایس آنرز میں داخلے نہیں ملیں گے۔ رعایتی نمبر سے پاس ہونیوالے طلبا کی اسناد پر رعایتی پاس لکھا جائے گا اور رعایتی پاس ہونیوالے لاکھوں طلبا کی اسناد کی کوئی وقعت

- Advertisement -

نہیں ہوگی۔پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 33 سے 39 نمبرز تک ای گریڈ دیا جاتا ہے، گریڈز کے تحت پاس طلباکیلئے یونیورسٹیز میں داخلوں کی پالیسی تشکیل نہ ہوسکی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.