MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فاسٹ باولر محمد حسنین جہاز پرپہلی مرتبہ جب سوار ہوئے تو دل میں کیا کرنے کی خواہش تھی جو پوری نہ ہوئی؟ جانئے

0 269

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنی پہلی مرتبہ جہاز پر بیٹھنےکے باوجود ننھی خواہش پوری نہ ہونے کا ‘دکھ’ پہلی مرتبہ کھول کر رکھ دیا ہے ،

- Advertisement -

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کے دوران محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھالیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔کرکٹ کی وجہ سے ہی پہلی مرتبہ جہاز پر سوار ہو ا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.