MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مستونگ اور سوراب سے نومولود بچے سمیت 2 افراد کی نعشیں برآمد

0 78

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)مستونگ اور سوراب سے نومولود بچے سمیت 2افراد کی نعشیں برآمد تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مستونگ کے علاقے چونکی کے مقام سے ایک کھنڈر میں نامعلوم شخص کی نعش ملی اسی طرح سوراب کے علاقے کلی عزیز آباد سے کچرے دان سے ایک نومولود بچی کی نعش ملی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جنہیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.