MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریلوے ٹریک پر بیٹھے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 2 نوجوان ٹرین کے نیچے آ گئے

1 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لودھراں (مسائل نیوز) لودھراں میں ریلوے ٹریک پر بیٹھے 2دوست ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی “جیونیوز” کے مطابق واقعہ لودھراں کے علاقے پٹھان والا میں پیش آیا جہاں2 نوجوان ٹرین تلے آکر جاں بحق ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے وقت دونوں دوست ریلوے ٹریک پر بیٹھے موبائل فون استعمال کررہے تھے جس دوران ٹرین آگئی اور دونوں دوست ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] واقعہ، ٹرین حادثے میں تین نوجوان جاں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.