MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ظہور بلیدی کے رویے سے بہت افسوس ہوا ہے عدم اعتماد کی دھمکی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

1 559

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ظہور بلیدی کے رویے پر بہت افسوس ہے، عدم اعتماد کی دھمکی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں ایک بیان میں میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دن ملے یا سو دن عوام کی خدمت کرتا رہوں گا، ناراض بلوچوں سے ہر جگہ مذاکرت کیلئے تیار ہیں اور ڈاکٹرز کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق مکمل اختیار بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی ) کے ایم این ایز کو دیا ہے، بی اے پی کے وفاقی نمائندوں کو بلوچستان کیلئے جو ٹھیک لگے وہ فیصلہ کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بی اے پی کے رکن میر ظہور بلیدی نے کہا کہ بجٹ صر ف اعداد وشمار نہیں بلکے صوبے میں مالی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.