MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ژوب پولیس لائن میں فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی، ملزم گرفتار

0 63

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب ( مسائل نیوز)پولیس لائن میں اہلکاروں کی آپس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا زخمی اہلکار گرفتار پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق بروز منگل پولیس لائن ژوب محکمہ پولیس ٹیلی کمیونی کیشن سپاہی محمد یار اور عبدالقدوس کے درمیان دوران ڈیوٹی تکرار کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمی اہلکار سپاہی محمد یار کوئٹہ منتقلی کے دوران راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سے دوسرے زخمی اہلکار عبدالقدوس کو حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا تاہم فوری طور پر جھگڑے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.