MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشتون کلچر ڈے آج منایا جائے گا

0 356

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)دنیا بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی آج پشتون کلچر ڈے منایاجائے گا اس حوالے سے مختلف تقاریب کاانعقاد ہوگا پشتون اپنے ثقافتی لباس زیب تن کرکے اپنے کاروبار اور دیگر مصروفیات میں دن گزاریں گے مختلف علاقوں میں پشتواتنھڑ بھی میٹروپولیٹن میں منایاجائے گا پشتونخوامیپ کا عثمان کاکڑکی شہادت اور سانحہ مانگی ڈیم کے تناظر میں سادگی سے پشتون کلچر ڈے منانے کااعلان۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.