MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو اب زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گی

0 429

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان سے متحدہ عرب امارات، ترکی اور برطانیہ کے لیے ایئرٹکٹ کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف ایئرلائنز نے لاہور سے دبئی، شارجہ، دوحہ، استنبول اور لندن کیکرایوں اضافہ کر دیا ہے جس سے مسافروں مسافروں کی سفری اخراجات مزید بڑھ گئے ہیں۔ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو اور ورلڈٹی 20کے باعث مسافروں میں اضافہ ہوا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایئرلائنز نے کرایے بڑھا دیے ہیں۔ ٹریول ایجنٹس کے مطابق لاہور سے یو ای اے جانے کیلئی15نومبر تک کی ٹکٹیں فروخت ہو رہی ہیں اور عالمی ایونٹس کی وجہ سے مسافروں کا رش بڑھتا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.