MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل

1 640

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل

بیرون ملک ڈالر لیجانے کیلئے پہلے کاؤنٹر پہ ڈالرز دو۔ لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکار کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں عمران الٰہی کسٹم اہلکار کی مسافر سے تکرار دیکھی جا سکتی ہے۔

- Advertisement -

سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں

کسٹم رولز کے مطابق مسافر 9500 کینڈین ڈالر بیرون ملک نہیں لے جا سکتا۔ اہلکار نے مسافر کو 100ڈالر کے عوض سہولت دینے کی آفر کی جس پر اہلکار نے 100ڈالر نہ دینے پر سارے ڈالرز ضبط کرنے کا کہا۔

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکار کی رشوت طلب کرنے کی ویڈیو پر اعلیٰ حکام نے ایکشن لے لیا۔ ڈپٹی کلیکٹر کسٹم راجہ بلال نے ویڈیو پر کارروائی کرتے ہوئے اہلکار کو معطل کرکے ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.