سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل
سرعام رشوت مانگنے والےکی ویڈیو وائرل
بیرون ملک ڈالر لیجانے کیلئے پہلے کاؤنٹر پہ ڈالرز دو۔ لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکار کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں عمران الٰہی کسٹم اہلکار کی مسافر سے تکرار دیکھی جا…