MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف نے بڑی مذہبی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کی تصدیق کر دی ، شاہ محمود قریشی کا بڑا دعویٰ

1 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور مجلس وحدت المسلمین میں انتخابی اتحاد ہوگیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کہتے
ہیں کہ تمام دینی جماعتیں ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی پی 217 میں مجلس وحدت المسلمین نے زین قریشی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ جانتے ہیں کہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ارادے کیا ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 20 حلقوں میں امیدواروں کا نہیں سسٹم کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) شاہ محمود سمیت نو MNAs کا قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ ہونیکا امکان ، قومی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.