MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بڑی مشکل میں گرفتار

2 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد(مسائل نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان سیاسی طور پر زندہ رہنے کیلئے آئے روز نئے شوشے چھوڑ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے نیب ترامیم پر غلط بیانی
کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4 سال عمران خان کا واحد ایجنڈا صرف اور صرف سیاسی انتقام رہا، بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی مقدمات کو غلط ثابت کرنا ہمارا حق ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی آگے بڑھنی چاہیے ، طیبہ گل نے پورٹل پر بھی عمران خان کو درخواست دی تھی، عمران خان نے بعد میں اس خاتون کو خود بلایا اور ویڈیو کو آن ایئر کیا گیا، بعد میں چیئرمین نیب پر دباؤ ڈالا گیا، جن لوگوں نے سازش کی ان کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] جسٹس (ر) جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں دئیے گئے بیان پر ڈی جی نیب […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنی طلبی کو اسلام آباد […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.