MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مسلسل تیزی کے بعد ڈالر کی قیمت گر گئی

0 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پرآ گیاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.