تحریک انصاف وومن ونگ بلوچستان کی سابق عہدیدار کو بے دردی سے قتل کرنے کی مذمت کرتے ہیں ،ذلیخہ عزیز مندوخیل
کوئٹہ(مسائل نیوز)پی ٹی آئی وومن ونگ بلوچستان جنرل سیکرٹری زولیخہ عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ بلوچستان کی سابق کو عہدیدار بے دردی سے قتل کر دیا اور کچھ عرصہ قبل ان کے بچوں کو قتل کر دیا گیا تھا ،اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے کچھ نہیں ہورہا،ایسے واقعات واقعہ قابل افسوس ہے ،بلوچستان حکومت سے اپیل کرتی ہوں اس پر فوری ایکشن لیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہو سکے ۔