MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سیٹلائٹ ٹاؤن، گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد جاں بحق

1 577

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مسلم اتحاد کالونی کے ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی و لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مسائل نیوز) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں گھر میں گیس لیکیج کے دھماکے میں 4بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ خروٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.