MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست کر دی

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پنجاب میں حکومت کی متوقع تبدیلی،چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی وفاق میں بھیجنے کی درخواست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کو کل تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔آئی جی پنجاب نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست کی ہے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے آئی جی پنجاب راو سردار علی خا ن کو وفاق میں ٹرانسفر کی حامی بھر لی۔راؤ سردار علی خان کو وفاق میں ٹرانسفر کے بعد ڈی جی آئی بی لگائے جانے کا امکان ہے۔ نئے آئی جی پنجاب کیلئے اے ڈی خواجہ ، فیصل شاہکار اور انعام غنی کے نام سامنے آئے ہیں۔ نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی آج ہی متوقع ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.