MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

‏حکومت آج ڈمی پارلیمان میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائےجس سے سیاسی بحران مزید بڑھے :فواد چودھری نے خبردار کر دیا

2 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( مسائل نیوز )تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت مقابلہ کرو،ہسپریم کورٹ پر دباؤ کی تمام کوششوں کومسترد کرتے ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نے خبردار کیاکہ ‏حکومت آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے پاکستان میں سیاسی بحران اتنا بڑھ جائے کہ سنبھالا نہ جا سکے،صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماوراء ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تین مہینوں میں کیا معجزہ ہونا ہے کہ پی ڈٰ […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.