MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ویڈیو: وزیراعظم کی پریڈ گراؤنڈ سے روانگی کے مناظر

0 497

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

(مسائل نیوز)یوم پاکستان کی پریڈ کے اختتام پر آرمی چیف وزیراعظم عمران خان کو پورے پروٹوکول کے ہمراہ گاڑی تک لے کر گئے۔ اس موقع وزیراعظم عمران اور آرمی چیف پریڈ کے مختلف حصوں پر گفتگو کرتے رہے۔ ایک موقع پر آرمی چیف نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کسی بات کا جواب دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.