MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا

1 268

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈاکوئوں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،حکومت یا تو ڈاکوئوں کا خاتمہ کرے یا ڈاکوئوں کو بھتہ دینے کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرے۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی پنجاب حکومت سے ایک میٹنگ ہوئی ہے دیکھتے ہیں ڈاکووں کے حوالے سے کیا کرتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سابق ن لیگی ایم پی اے میاں محمد اسحاق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.