MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہنگائی کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو سکول چھڑوا کر بہتر روزگار ، ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کرنے لگے

0 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ساہیوآل/سرگودہا(مسائل نیوز)بیروزگاری، اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو اسکول چھڑوا کر بہتر روزگار اور ہنر مند بنانے پر توجہ مرکوز کرنے لگے، ذرایع کے مطابق ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں 20 سے 30 فیصد بچوں کو بیروزگاری اور بڑھتی ہوی مہنگاء کے باعث غریب والدین اپنے بچوں کو سکول چھڑوا کر بہتر روزگار اور ہنر مند بنانے پر توجہ دینے لگے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہر والدین کی خواہیش ہوتی ہے کہ ان کے بچے پڑھ، لکھ کر افسر بنیں، سرکاری نوکریاں ملیں، اگر ہمارے بچے پڑھ، لکھ کر بھی

- Advertisement -

نوکریوں کے پیچھے دھکے کھانے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ انھیں بہتر روزگار کیلے ہنر مند بناہیںـ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.