MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

1 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل بلوچستان بار کونسل نے کہاکہ بلوچستان میں جاگیردارانہ نظام نے عوام کا جینا مشکل کردیاہے، ملزمان کی عدم گرفتاری پولیس کی ناکامی ہے، سانحہ بارکھان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سانحہ بارکھان کیخلا ف بلوچستان بار کونسل نے عدالتی کارروائی کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.