MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راجہ نادر پرویز کی پاکستانی سیاست کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا: وزیر اعظم

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیووس (مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

- Advertisement -

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ راجہ نادر پرویز کی پاکستانی سیاست کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔

وزیر اعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.