MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کا صوبائی رابطہ آفس قائم کر دیا گیا

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( مسائل نیوز ) لاہور میں آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کا صوباٸی رابطہ آفس DGPRآفس کے سامنے قاٸم کر دیا گیا ہر صوباٸی ہیڈ کوآرٹر پر آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی( رجسٹرڈ)APRNS کے صوباٸی رابطہ آفس قاٸم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کے صدر جی ایم جٹ نے مرکزی کابینہ اور کور کمیٹی سے مشاوت کے بعد صوباٸی رابطہ آفس قاٸم کرنے کی منظوری دی اس سے قبل صرف اسلام آباد میں سینٹرل سیکرٹریٹ قاٸم ہے اب ہر صوباٸی ہیڈ کوارٹر پر رابطہ آفس قاٸم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.