MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت

1 334

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وزارتِ داخلہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعض علاقوں میں ایک کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث انٹرنیٹ بند کرنےکی ہدایت کردی۔

وزارت داخلہ کے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو لکھے خط کی نقل جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔

- Advertisement -

وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت
خط میں وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو لاہور کے علاقے سمن آباد، شیرا کوٹ، نواں کوٹ، گلشن راوی میں انٹرنیٹ سروس بند کرنےکی ہدایت کی ہے۔

وزارتِ داخلہ نے لاہور کےعلاقوں سبزہ زار اور اقبال ٹاؤن میں بھی فوری انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.