MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل بھارت نےجیت لیا

0 333

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل جیت لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70ویں مس یونیورس مقابلے میں بھارت کی ہرناز سندھو نے ٹائیٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اورجنوبی افریقہ کی امیدواروں کوشکست دے کر فتح اپنے نام کی۔

- Advertisement -

میکسیکو کی سابق مس یونیورس نے ہرناز سندھو کو مس یونیورس 2021 کا تاج پہنایا۔ بھارت نے 21 سال بعد مس یونیورس کا ٹائیٹل جیتا ہے۔ اس قبل لارا دتا نے 2000 میں مس یونیورس کا ٹائیٹل حاصل کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.