شہیداسلام مولانامحمدحنیف رح کی ادھوری مشن پورا کرکے دم لینگے۔ مولانا مفتی محمدقاسم
کارکن دن رات ایک کرکے شہیداسلام کانفرنس کوکامیابی سے ہمکنار کریں۔ شیخ الحدیث مولانا عبدالسلام ودیگر کا اجلاس سے خطاب
چمن( مسائل نیوز)30 ستمبر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس کے تیاریوں کے سلسلہ میں نگران کمیٹی کا اھم اجلاس گلشن شھید اسلام جامعہ دارالعلوم اسلامیہ چمن میں منعقد ہوااجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کے جانشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا
مفتی محمدقاسم شیخ الحدیث والتفسیر مولاناعبدالسلام مولانا وزیرمحمد مولاناعبدالستار حاجی ملادادمحمد مولانا عبدالعلی مولاناحافظ عبدالقیوم عابد مولانا پائند مولانا خیرمحمد ودیگرنےاہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہیداسلام مولانامحمدحنیف رح کی ادھوری مشن پورا کرکے دم لینگے کارکن دن رات ایک کرکے شہیداسلام کانفرنس کوکامیابی سے ہمکنار کریں
اجلاس میں کانفرنس کی تیاریوں کاجائزہ لیاگیا دعوت کے سلسلے میں مزید اہم کمیٹی تشکیل ہوئے۔
- Advertisement -
1۔میونسپل کارپوریشن کیلئے مولانا صدیق اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے جس میں مولانا وزیرمحمدمولانا محمدصابر حاجی عطاءاللہ مولانا شمس الحق مولانا عبدالرزاق عابدقاری عبدالرازق مولانا سراج الدین مولانا انصاری مولانا نعمت اللہ نادرقصاب اور رحمت عثمانی شامل ہونگے۔
2۔حلقہ محمدحسن ٹھیکدار کیلئے مولوی محمدصادق مہتمم جامعہ شاہ ولی اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی ثناءاللہ۔مولوی ندامحمد۔حاجی محمدشاہ۔مولوی پائند۔مولوی محمدصادق۔مولوی فضل جان شامل ہونگے۔
3۔حلقہ پراناچمن کیلئے حافظ اخترمحمدکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔کابینہ کے باقی ساتھی اس کمیٹی کے ممبرہونگے۔
4۔باغیچہ کیلئے مولوی عصمت اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں حافظ محمدطاہر۔مولوی محمود۔مولوی عبدالرزاق حقانی۔مفتی عبدالرازق۔مولوی نصیب اللہ شامل ہونگے۔
5۔حلقہ خیرآباد ون۔ٹو۔دامان میرالزئ۔کیلئے حافظ عبدالقیوم عابد کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی عبدالستار شاہ۔ رحمت اللہ آغا۔قاری محمدسلیم۔قاری عمرخان۔قاری عبدالرحمان ذاکر۔حافظ عزیزاللہ۔قاری نوراحمدنورانی۔مولوی عبدالباری حنیف۔مولوی درانی شامل ہونگے۔
6۔ژڑہ بند کیلئے مولوی محمدرمضان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی رشیداحمد۔مولوی فیض اللہ۔مولوی محمدنبی۔مولوی رشیداحمد بن قاری صاحب۔شامل ہونگے۔
7۔ابتو ۔حسن زئی۔سکان کانڑئی۔کیلئے مولوی عبدالخالق خادم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں حاجی نور بیگ۔مولوی محمداکرام۔مولوی علی اللہ۔فرزندحاجی محمدی پہلوان۔حاجی گل محمدشامل ہونگے۔
8۔تحصیل قلعہ عبداللہ۔تحصیل گلستان کیلئے مفتی محمدقاسم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں حاجی ملادادمحمد۔مولاناعبدالستار۔حاجی عبیداللہ شامل ہونگے۔
9۔وال چاکنگ ۔اشتہارات اور پینافلکس آویزان کرنےکیلئے حافظ حسرت خان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں مولوی حمداللہ۔عتیق اللہ۔محمدیوسف الفت یار۔حافظ علاو الدین شامل ہونگے۔
10۔میڈیاسیل کیلئے شبیراحمدکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل ہوئے۔جس میں محمدنسیم رنزوریار۔مفتی محمدقاسم۔حقانی۔محمدادریس۔حافظ شراف الدین مخلص۔مولوی جانان مسعود۔۔عبدالقاہرہمدرد۔محمدیوسف۔ودیگرشامل ہونگے۔۔
تلک عشرۃ کاملہ۔
نوٹ۔تمام کمیٹیاں آئندہ جمعرات سے دعوتی مہم شروع کر جنگ ے امید ہے کہ ساتھی بھرپور تعاون کرینگے۔
[…] سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءمولاناحافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان تقریر کرنے سے لیڈر نہیں لگڑ بگڑ […]
[…] کے جانشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمدقاسم نے میڈیا کے نمائندوں سے ٹلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ […]