MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’ تمبو انہیں مل رہے ہیں جن کی بیویاں خوبصورت ہیں‘ سیلاب متاثرہ شخص کا کیمپ نہ ملنے پر دلچسپ شکوہ

0 91

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پنجاب کے دریاؤں سیلاب نے متعدد شہروں میں تباہی مچا کر رکھ دی ہے جہاں شہریوں کو کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کیا جارہاہے جبکہ بڑے پیمانے پر فصلیں بھی تباہ ہو گئیں ہیں، اس دوران ایک شہری نے کیمپ نہ ملنے کا انتہائی دلچسپ شکوہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرہ شخص نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’تمبو (کیمپ) انہیں مل رہے ہیں جن کی بیویاں خوبصورت ہیں ، پولیس والوں کو اگر کوئی عورت کہے کہ مجھے تمبو دلا دو تو یہ وہیں ڈالا روک دیتے ہیں ‘‘۔

- Advertisement -

لاہور میں 2 مزدور مبینہ طور پر زہریلے دہی بھلے کھانے سے جاں بحق
سیلاب متاثرہ شخص کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس پر شہریوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیئے جارہے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.