چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید
اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اس کی اوقات نہیں بدلتی، یہ شخص وزیراعظم رہا ہے، اپنے محسنوں سے لے کر سرکاری افسروں اور خواتین تک کو گالیاں اور دھمکیاں دیتا ہے۔
[…] آباد (مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور […]