MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہبازگل کے بعد عمران خان معلون رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ، حافظ حمد اللہ

1 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ شہبازگل کے بعد عمران خان معلون رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ہے۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جو کہتا تھا کہ میں غلام نہیں، اْس کا یہ بیان امریکہ، یورپ اور یہودیوں کو خوش کرنے کے لئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک شیطان کے بعد دوسرے شیطان کی حمایت سے شیطانی نیٹ ورک سامنے آچکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ میڈیا شہبازگل کو ہیرو بنا کر پیش نہ کرے،یہ فوج میں بغاوت کرانے کی خواہش رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حیران ہوں کہ ادارے کہاں ہیں؟ وزارت اطلاعات، پیمرا کہاں ہیں؟، انہوں نے کہاکہ علی وزیر اور شہبازگل دو تصویریں ، دو کردار ہیں، سلوک اتنا فرق کیوں؟۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ریلی کا اعلان کرکے اعتراف کرلیا ہے کہ اصل ماسٹر مائنڈ وہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کو کیوں گرفتار نہیں کیاجارہا ؟ اصل تحقیقات تو اس سے ہونی چاہئیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاسی دجال ہے ، قیامت سے پہلے آنے والے 40 جھوٹوں میں سے ایک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)دارالحکومت اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.