مرغی کا گوشت بھی سستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، عید قرباں آتے ہی لاہور میں برائلر مرغی کا فی کلو گوشت 4 روپے سستا ہوگیا۔
لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 656روپے کلو مقرر کر دیا گیا،
- Advertisement -
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ421،پرچون ریٹ437روپے مقرر کیا گیا ہے،
فارمی انڈے 245روپے فی درجن میں فروخت ہونے لگے۔
[…] مرغی کا گوشت بھی سستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری […]
[…] مرغی کا گوشت بھی سستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری […]
[…] مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاعوام کیلئے بڑی خوشخبری […]