MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق وفاقی وزیرشیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے15جولائی کو طلب کرلیا

2 284

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں روپے کے مبینہ غبن کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو 15 جولائی کو طلب کر لیا۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ہائوسنگ سوسائٹی کو زمین فروخت کی گئی اور اس زمین کی سرکاری فیس کی ادائیگی میں خوردبرد کی گئی، اور شیخ رشید کو اس معاملے کی تحقیقات کے لئے اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے طلبی نوٹس میں شیخ رشید کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مکمل ریکارڈ کے ساتھ اینٹی کرپشن ہیڈ آفس لاہور میں پیش ہوں۔ذرائع نے بتایا کہ اسی معاملے کی تحقیقات کیلئے اینٹی کرپشن پنجاب نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو بھی طلب کرلیا ہی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگائیں گے تو آپ کہاں […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) مالی بے ضابطگیوں کے الزام پر اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو طلب کر لیا۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.