MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی، حکومتی اتحادیوں نے سر جوڑ لئے

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور الیکشن کے معاملے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، جبکہ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشنز سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.