MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

2 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2.34 روپے مہنگا ہونے کے بعد 283.95 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281.71 روپے پر بند ہوا تھا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)ملک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

  2. […] نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.