MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ممکنہ نااہلی یا گرفتاری پر عمران خان کو اپنے بیٹے سلیمان کو بلانے کی تجویز، قیادت میں شدید اختلافات

2 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد اپنے بیٹے سلیمان کو لندن سے بلانے کی تجویز دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی ممکنہ نا اہلی یا گرفتاری کے بعد کیا ہو گا، اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔عمران خان کی زیر صدارت لیہ، بھکر اور میانوالی کے ارکان کا اجلاس ہوا، جس میں چھینہ گروپ کے سربراہ غضنفر چھینہ کا کہنا تھا کہ آپ کی گرفتاری ہوئی وپارٹی چلانے کی کسی میں اہلیت نہیں۔غضنفر چھینہ نے اعتراف کرتے ہوئے عمران خان کو تجویز پیش کی کہ دوسرے درجے کی قیادت میں شدید اختلافات ہیں، کوئی بہتر رہنما نہ ملا تو آپ کے بیٹے سلیمان کو وطن بلا لیا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں کی تحلیل اعلان کے بعد پیدا ہونے والی […]

  2. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ میری حکومت گرانے میں کتنا ذمہ دار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.