MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گرفتاریاں نہ دینے کا اعلان

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گرفتاریاں نہ دینے کا اعلان کردیا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سینیٹر اعجاز چودھری نے کہاہے کہ اللہ کریم کاشکرہے کہ پاکستان میں آئین بحال ہے،الیکشن نوے روز میں ہونگے۔

اعجاز چودھری کاکہناہے کہ آج فیصل آباد میں گرفتاریوں کی بجائے اللہ کاشکر اداکیاجائے گا،ان کاکہناتھا کہ بھرپور جلسہ ہوگا مگر گرفتاریاں نہیں دی جائیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.