MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔

- Advertisement -

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے کم ہوکر 396800 روپے پرآگئے ہیں،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 1714 روپے کی کمی سے 340192 روپے رہے۔

جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 26 روپے بڑھ کر 4663 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہوکر 3750 ڈالر پر آگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.