MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور کا جلسہ ملک کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا

0 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ مینار پاکستان گرائونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ہو،زندہ دلان لاہور جلسے میں شرکت کے لئے بڑے بیتاب ہیں،مینار پاکستان کا جلسہ پشاور اور کراچی کے جلسوں سے بھی بڑا ہوگا اور یہ ملک کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گا۔

- Advertisement -

شفقت محمود کی زیر صدارت لاہور کے رہنمائوں، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا جس میں جلسے کی تیاریوں اورجلسے کو کامیاب بنانے کے لئے حکمت عملی مرتب کی گئی۔

شفقت محمود نے کہا کہ (ن) لیگ والے پی ٹی آئی کے بینرز اورجھنڈے اتار کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اگر (ن) لیگ نے جلسے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.