MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک اور آفریدی!وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف ہو گئے

0 190

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف فاسٹ بالرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی ،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.