MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

1 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے آخری روزصرافہ بازار میں سونا مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 700 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 48 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، اور سونے کی نئی قیمت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.