MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے درخواست بھیجی ہے جبکہ ڈسکوز نے فی یونٹ بجلی 19 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔نیپرا اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک اور ڈسکوز کی درخواستوں کی سماعت 27 دسمبر کو ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.