پیپلزپارٹی نے سندھ کی بے مثال خدمت کی ہے ، قادر پٹیل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)رہنما پیپلزپارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ کی بے مثال خدمت کی ہے ۔
- Advertisement -
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کی ہدایت پر سندھ میں بڑے ہسپتال بنے ہیں جہاں مفت علاج ہوتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کیا تھا ۔
انہوںنے کہاکہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ختم نہ کیا جاتا تو گیس بحران پیدا ہی نہیں ہوتا ۔ قادر پٹیل نے مفتاح اسماعیل کو جواب دیاکہ آصف زرداری نے نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم بننے کے اہل بنایاتھا