MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوجوان خودکشی کیلیے چھٹی منزل سے کود کر نئے جال میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل

0 1,637

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نوجوان خودکشی عمارت کی چھٹی منزل سے کود کر بھی زندہ بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خودکشی کے ارادے سے چھٹی منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص اتنی بلندی سے کودنے کے باوجود نہ صرف بچ گیا بلکہ اسے خراش تک نہیں آئی۔نجی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص نے سرکاری دفتر کی عمارت کے چھٹے فلور سے چھلانگ لگا دی تاہم نیچے ریسکیو کی جانب سے اسے بچانے کیلئے جال لگایا گیا تھا جس میں وہ آ کر پھنس گیا ۔ خودکشی کی کوشش اور بچ جانےوالے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.