MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوجوانوں کے لیے خوشخبری!حکومت نے بیروزگاری ختم کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا

0 801

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کیلئے “ای روز گار پروگرام ،نوجوانوں کی تربیت کے لیے فیز ٹو پلان بھی تیار کرلیا گیا ۔ پنجاب حکومت 1 ارب 70 کروڑ روپے خرچ کرے گی۔

- Advertisement -

ٹیوٹا کے تحت نوجوانوں کو برسر روزگار بنانے کے لیے تربیت دی جارہی ہے ۔محکمہ صنعت اور تجارت کی جانب سے شروع کیے گئے تربیتی پروگرام کے سبب طالبعلم مختلف ای شعبہ جات جوائن کرکے روزی کمانے کے قابل ہوسکیں گے ۔حکام کے مطابق مختلف شعبوں میں ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھ کربچوں کی تربیت کی جائے گی، سیکنڈ فیز کے لیے فنڈز کے اجرا کے بعدتربیتی پروگرام کا جلد آغاز کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.