MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

0 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک بھر کے بجلی صارفین ہو جائیں قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری،کراچی والوں کیلئے قیمت دو روپے تینتیس پیسے جبکہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت ایک روپے اٹھاسی پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک اور سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے الگ الگ درخواستیں نیپرا مین دائر کر دیں اتھارٹی چھبیس جولائی کو سماعت کرے گی۔

- Advertisement -

ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس کی مد ملک بھر کے صارفین پر اضافی بوجھ ڈالا جائے گا سرکام تقسم کار کمپنیوں کی جانب ست دائر درخواست میں ایک روپے اٹھاسی پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا گیا ہے درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ 13 ارب 32 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی پیداواری لاگت 125 ارب 18 کروڑ روپے رہی،

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

جبکہ ڈیزل سے بجلی کی پیداوار 30روپے 45 پیسے فی یونٹ رہی فرنس آئل سے پیدا کی جانے والی بجلی کی لاگت 26 روپے 9 پیسے فی یونٹ اور ایل این جی سے 24 روپے 7 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی ہے

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

دوسری جانب کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 33 پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے جس سے کراچی والوں کے ماہ جولائی کے بل مزید بوجھ کے ساتھ بھاری آئیں گے کے الیکٹرک اور سی پی پی اے کی الگ الگ درخواستوں پر نیپرا اتھارٹی 26 جولائی کو سماعت کرے گی اور حتمی فیصلہ دے گی ۔۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.