MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہوانی قبائل کا اہم اجلاس قلعہ ظفر آباد میں منعقد ہوگا شاہوانی قبائل کے لوگ اجلاس میں شریک ہوکر اپنی حاضری یقینی بنائیں 

1 450

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)شاہوانی قبائل کا اہم اجلاس نواب ظفر اللہ شاہوانی کے سربراہی میں بروزمنگل شاہی قلعہ ظفرآباد میں منعقد ہوگا جس میں شاہوانی قبائل کےمعتبرین اور نوجوان شریک ہونگے ترجمان نے کہا ہے کہ شاہوانی قبائل کے لوگ اجلاس میں بروقت شریک ہوکر اپنے حاضری کو یقینی بنائیں جہاں پر نواب ظفراللہ شاہوانی کے دستار بندی اور دیگر امور پر قوم سے مشاورت اور فیصلے کئے جائنگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)نواب ظفر اللہ شاہوانی نے کہا ہے کہ شاہوانی قبائل ایک قدیم تاریخ رکھتا ہیں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.