MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے،رانا ثنا ء اللہ

0 265

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے ،کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم سے کچھ نہیں ہو گا، وہ ایسی باتیں کرتا رہتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم کنٹینر پر چڑھ کر روزانہ سر پرائز دیتے تھے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پاس کوئی سرپرائز نہیں ،یہ صرف لوگوں کو

- Advertisement -

دوکھا دینے کیلئے ایسے باتیں کررہا ہے ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.