MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگر آج رات تک وفاقی کابینہ پر اتفاق نہ ہوا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا ، سلیم صافی نے واضح کر دیا

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے وفاقی حکومت کی تاحال کابینہ نہ بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دن گزرجانے کے باوجود وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل حکمران اتحادی جماعتوں کی پہلی ناکامی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ’’کئی دن گزرجانے کے باوجود وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل حکمران اتحادی جماعتوں کی پہلی ناکامی ہے۔کابینہ نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کونقصان ہورہاہے۔انکا کہنا تھا کہ اگرآج رات تک وفاقی کابینہ پراتفاق نہ ہواتواسکامطلب یہ لیاجائیگا کہ پچھلی حکومت کی طرح ان جماعتوں کوبھی

- Advertisement -

پاکستان سےزیادہ پارٹی مفاد عزیز ہے۔
کئی دن گزرجانے کے باوجود وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل حکمران اتحادی جماعتوں کی پہلی ناکامی ہے۔کابینہ نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کونقصان ہورہاہے۔اگرآج رات تک وفاقی کابینہ پراتفاق نہ ہواتواسکامطلب یہ لیاجائیگا کہ پچھلی حکومت کی طرح ان جماعتوں کوبھی پاکستان سےزیادہ پارٹی مفاد عزیز ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.