MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کل رات کو کمال کر دیا کمال کرنے والوں نے‘ اب دوبارہ نجی ہوٹل میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے؟مونس الٰہی

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر کہا کہ کل رات کو کمال کر دیا ہے کمال کرنے والوں نے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الٰہی نے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لو، اعتماد کا ووٹ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کروانا تھا۔اپنی گھبراہٹ میں (ن) لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے ہیں ، اب دوبارہ نجی ہوٹل میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے؟۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.