MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

0 605

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں بے نظمی دیکھنے میں آئی ، کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ۔ہفتہ کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن بیریئر ہٹا کر اراکین اسمبلی اور خواتین کے لیے مخصوص انکلوژر میں پہنچے۔پولیس اور منتظمین پی ٹی آئی کارکنوں کو روکنے میں ناکام نظر آئے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں دھکم پیل اور تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے وی آئی پی اور خواتین انکلوژر کے حفاظتی بیرئیرز توڑ دئیے اس دور ان خواتین اور نو جوان کارکنوں کے سخت تلخ کلامی بھی ہوئی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.